حدیث٦٧
حدیث٦٧- حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا کہ جب نماز کا وقت آجائے تو طہارت اور نماز واجب ہے اور بغیر طہارت کے نماز نہیں ہوتی ۔