باب وہ مواقع کہ جہاں سورۃ قل ھواللہ احد اور سورہ قل یا ایھا الکافرون پڑھنا مستحب ہے
حدیث ١٤٢٤ - ١٤٢٤
١٤٢٤ - سوره قل هو الله احد اور سورہ قل يا ايها الكافرون کا پڑھنا سات مقامات پر نہ چھوڑو:
١- نماز شب کی ابتدائی دو رکعتوں میں ٥ - طواف کعبہ کی دو رکعتیں
٢ - ان دو رکعتوں میں جو فجر کے پہلے پڑھی جاتی ہیں ۔ ٦ - احرام کی دو رکعتیں
٣ - وقت زوال کی دو رکعتیں ٧ - صبح کی دور کعت جب تم صبح کو اٹھو ۔
٤ - بعد مغرب کی دو رکعتیں