باب نماز ختم کر کے اٹھنے کے آداب
حدیث ١٠٩٠ - ١٠٩٠
١٠٩٠ - محمد بن مسلم نے حضرت امام محمد باقر علیہ السلام سے روایت کی ہے آپ نے فرمایا کہ جب تم نماز ختم کر کے اٹھو اور وہاں سے پھرنے لگو تو اپنے دائیں جانب پھرو۔