باب نماز کا افتتاح اسکی تحریم اور اسکی تحلیل
حدیث ٦٨- حضرت امیر المنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام نے ارشاد فرمایا کہ نماز کا افتتاح وضو ہے اسکی تحریم اللہ اکبر کہنے سے اور اسکی تحلیل سلام پھیرنے پر ہے ۔