حدیث ٦٦
٦٦- حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ارشاد فرمایا کہ نماز تین تہائی پر مشتمل ہے جس میں ایک تہائی طہارت ہے ایک تہائی رکوع ہے اور ایک تہائی سجود ہے ۔