Skip to main content

باب ثواب اس دو رکعت نماز کا جس میں ایک سو بیس (۱۲۰) مرتبه سوره قل هو الله احد پڑھتے ہیں

حدیث - ١٥٥٨ - ١٥٥٨

١٥٥٨ - اور ابن ابی عمیر کی روایت میں ہے کہ جیسے انہوں نے حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایا کہ جو شخص دو رکعت خفیف نماز پڑھے اور ہر رکعت میں ساٹھ مرتبہ قل ھو اللہ احد پڑھے تو سمجھ لو کہ اس کی رسی مضبوط بٹ گئی اور اب اسکے اور اللہ کے درمیان کوئی گناہ نہیں رہ گیا ۔