Ḥadīth #7
7ـ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ زِيَادٍ عَنِ النَّوْفَلِيِّ عَنِ السَّكُونِيِّ عَنْ أَبِي عَبْدِ الله عَنْ آبَائِهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ الله ﷺ لا خَيْرَ فِي الْعَيْشِ إِلا لِرَجُلَيْنِ عَالِمٍ مُطَاعٍ أَوْ مُسْتَمِعٍ وَاعٍ.
7. Ali ibn Muhammad has narrated from Sahl ibn Ziyad from al-Nawfali from al-Sakuni that Abu ‘Abdillah (al-Sadiq) narrated from his forefathers that Rasulullah ﷺ said: 'There is no goodness in life except for two kinds of people, a scholar who is obeyed or an audience who listen carefully.'
حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ عیش میں بہتری نہیں ہے مگر دو شخصوں کے لئے ایک وہ جو سنتا ہے اورعمل کرتا ہے دوسرے وہ جو سنتا ہے اور اپنے دل میں محفوظ رکھتا ہے۔