Ḥadīth #5
5ـ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ زِيَادٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَسْبَاطٍ عَنْ عَمِّهِ يَعْقُوبَ بْنِ سَالِمٍ عَنْ دَاوُدَ بْنِ فَرْقَدٍ قَالَ قَالَ أَبُو عَبْدِ الله إِنَّ أَبِي كَانَ يَقُولُ إِنَّ الله عَزَّ وَجَلَّ لا يَقْبِضُ الْعِلْمَ بَعْدَ مَا يُهْبِطُهُ وَلَكِنْ يَمُوتُ الْعَالِمُ فَيَذْهَبُ بِمَا يَعْلَمُ فَتَلِيهِمُ الْجُفَاةُ فَيَضِلُّونَ وَيُضِلُّونَ وَلا خَيْرَ فِي شَيْءٍ لَيْسَ لَهُ أَصْلٌ.
5. Ali ibn Muhammad has narrated from Sahl ibn Ziyad from Ali ibn Asbat from his uncle Ya’qub ibn Salim from Dawud ibn Farqad who has said the following. “Imam abu ‘Abdallah has said, ‘My father used to say, ‘Allah does not take back the knowledge that He has sent down. But when the scholar dies it takes away his knowledge and after this the unjust ones come and they go astray and mislead people and there is no good in things without basis.’”
٥- فرمایا حضرت امام جعفر صادق علیہ اسلام نے کہ میرے پدر بزرگوار نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے علم کو نازل کرنے کے بعد نہیں روکا۔ مگر جب کوئی عالم دین مرجاتا ہے وہ اپنے ساتھ اپنا علم لے جاتا ہے اس کی جگہ لے لیتے ہیں وہ زن پرست اور باطل نواز جو خود گمراہ ہوتے ہیں اور دوسروں کو گمراہ کرتے ہیں وہ ایسی باتیں کہتے ہیں جن کی اصل نہیں ہوتی۔