Ḥadīth #5
5ـ الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدٍ رَفَعَهُ عَنْ أَبِي حَمْزَةَ عَنْ عَلِيِّ بن الحسين (عَلَيْهما السَّلام) قَالَ لَوْ يَعْلَمُ النَّاسُ مَا فِي طَلَبِ الْعِلْمِ لَطَلَبُوهُ وَلَوْ بِسَفْكِ الْمُهَجِ وَخَوْضِ اللُّجَجِ إِنَّ الله تَبَارَكَ وَتَعَالَى أَوْحَى إِلَى دَانِيَالَ أَنَّ أَمْقَتَ عَبِيدِي إِلَيَّ الْجَاهِلُ الْمُسْتَخِفُّ بِحَقِّ أَهْلِ الْعِلْمِ التَّارِكُ لِلاقْتِدَاءِ بِهِمْ وَأَنَّ أَحَبَّ عَبِيدِي إِلَيَّ التَّقِيُّ الطَّالِبُ لِلثَّوَابِ الْجَزِيلِ اللازِمُ لِلْعُلَمَاءِ التَّابِعُ لِلْحُلَمَاءِ الْقَابِلُ عَنِ الْحُكَمَاءِ.
5. Al-Husayn ibn Muhammad has narrated from Ali ibn Muhammad ibn Sa‘d in a marfu’ manner from abu Hamza from Ali ibn al-Husayn who has said the following. “If only people knew how much reward there is for seeking knowledge, they would have sought it even if they would have had to shed their blood for it or dive in large waves. Allah the Blessed and Most High revealed to Daniel saying, ‘The most hated among my creatures are the ignorant ones who disrespect the scholars and do not follow them. The Most beloved to Me in My servants are the pious ones who work hard to become entitled for greater rewards, who always stay close to the scholars, follow the fore-bearing people and accept (the advise of) people of wisdom.”
٥- حضرت امام زین العابدین علیہ السلام سے مروی ہے کہ اگر لوگ جانتے کہ طلب دین میں کیا فائدہ ہے تو البتہ طلب کرتے اس کو جان کے زوال کی صورت میں مصائب کے گرد ابوں میں غوطہ لگانے کی صورت میں خدا نے دانیال کو وحی کی کہ میرا اسب سے زیادہ دشمن وہ جاہل ہے جو اہل علم کے حق کو چھپاتا ہے اور ان کی پیروی کو ترک کرتا ہے اور میرا سب سے زیادہ محبوب بندہ ثواب عظیم کا طالب ہے وہ علماہ کے ساتھ رہتا ہے حکما کا تابع ہے اور حکما کی باتوں کا قبول کر نیوالا ہے۔