Ḥadīth #32
32ـ أَبُو عَبْدِ الله الْعَاصِمِيُّ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحَسَنِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَسْبَاطٍ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ الْجَهْمِ عَنْ أَبِي الْحَسَنِ الرِّضَا قَالَ ذُكِرَ عِنْدَهُ أَصْحَابُنَا وَذُكِرَ الْعَقْلُ قَالَ فَقَالَ لا يُعْبَأُ بِأَهْلِ الدِّينِ مِمَّنْ لا عَقْلَ لَهُ قُلْتُ جُعِلْتُ فِدَاكَ إِنَّ مِمَّنْ يَصِفُ هَذَا الامْرَ قَوْماً لا بَأْسَ بِهِمْ عِنْدَنَا وَلَيْسَتْ لَهُمْ تِلْكَ الْعُقُولُ فَقَالَ لَيْسَ هَؤُلاءِ مِمَّنْ خَاطَبَ الله إِنَّ الله خَلَقَ الْعَقْلَ فَقَالَ لَهُ أَقْبِلْ فَأَقْبَلَ وَقَالَ لَهُ أَدْبِرْ فَأَدْبَرَ فَقَالَ وَعِزَّتِي وَجَلالِي مَا خَلَقْتُ شَيْئاً أَحْسَنَ مِنْكَ أَوْ أَحَبَّ إِلَيَّ مِنْكَ بِكَ آخُذُ وَبِكَ أُعْطِي.
32. Abu ‘Abdallah al-‘Asimiy has narrated from Ali ibn al-Hassan from Ali ibn Asbat from al-Hassan ibn al-Juham from Abul Hassan al-Ridha that when our people mentioned the intellect (al-'Aql) he (al-Ridha) said: "Those without intellect (al-'Aql) are not regarded among the people of religion." I said, "May I be your ransom, some describe this matter (i.e. Imamah) to a group who are acceptable to us, yet lack such intelligence." He replied, "These are not the ones Allah addressed. Indeed, Allah created the intellect (al-'Aql) and said to it, 'Step forward' and it came forward. Then he said, 'Step back,' and it went back. He then said, 'By My glory and majesty, I have not created anything better than you, nor anything dearer to me than you. With you, I shall take, and to you, I shall give.'"
۳۲۔ حسن ابن جہم سے مروی ہے کہ امام رضا علیہ السلام کے سامنے عقل کا ذکرہ آیا ۔ حضرت نے فرمایا۔ اہل دین کے لئے وہ لوگ ساقط الاعتبار میں جن کو عقل نہیں۔ میں نے کہا ہم شیعوں میں ایسے لوگ بھی ہیں جن میں بظاہر کوئی عیب نظر نہیں آتا ، لیکن وہ صاحب عقل نہیں۔ فرمایا تو یہ لوگ ان میں سے نہیں جن کو اللہ تعالیٰ نے خطاب فرمایا ہے کہ جب اس نے عقل کو پیدا کیا تو اس سے فرمایا ۔ آگے آ وہ آگے آئی، پھر کہا پیچھے ہٹ پس پیچھے ہٹی پھر فرمایا قسم ہے اپنے عزت و جلال کی میں نے تجھ سے بہتر کسی کو پیدا نہیں کیا تو مجھے سب سے زیادہ محبوب ہے میں تیری ہی وجہ سے مواخذہ کردوں گا اور تیرے ہی وجہ سے عطا کروں گا۔