Ḥadīth #6
6ـ أَحْمَدُ بْنُ إِدْرِيسَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ حَسَّانَ عَنْ إِدْرِيسَ بْنِ الْحَسَنِ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ الْكِنْدِيِّ عَنْ بَشِيرٍ الدَّهَّانِ قَالَ قَالَ أَبُو عَبْدِ الله لا خَيْرَ فِيمَنْ لا يَتَفَقَّهُ مِنْ أَصْحَابِنَا يَا بَشِيرُ إِنَّ الرَّجُلَ مِنْهُمْ إِذَا لَمْ يَسْتَغْنِ بِفِقْهِهِ احْتَاجَ إِلَيْهِمْ فَإِذَا احْتَاجَ إِلَيْهِمْ أَدْخَلُوهُ فِي بَابِ ضَلالَتِهِمْ وَهُوَ لا يَعْلَمُ.
6. Ahmad ibn Idris has narrated from Muhammad ibn Hassa’n from Idris ibn al-Hassan from abu Ishaq al-Kindi from Bashir al-Dahhan that Abu ‘Abdillah (al-Sadiq) said: 'There is no goodness in our people who do not learn fiqh (jurisprudence), oh Bashir. Indeed, when a man from them does not suffice himself with [knowledge] of fiqh, he becomes dependent on them (i.e. the non-shias). And when he becomes dependent on them, they lead him into the door of their misguidance, and he does not know.'
بشیر الدہاں سے مروی ہے کہ امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرما یار ہمارے اصحاب میں بہتری نہیں ہے اس کے لئے جو علم دین حاصل نہیں کرتا۔ اے بشیر جو شخص علم دین حاصل نہیں کرتا وہ دوسروں کی طرف محتاج ہوتا ہے اور جب محتاج ہوتا ہے تو وہ اس کو گمراہی کے دروازے میں داخل کر دیتے ہیں اور پھر وہ کچھ نہیں جانتا ۔