Ḥadīth #3
3ـ عَلِيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عِيسَى عَنْ يُونُسَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ بَعْضِ أَصْحَابِهِ قَالَ سُئِلَ أَبُو الْحَسَنِ هَلْ يَسَعُ النَّاسَ تَرْكُ الْمَسْأَلَةِ عَمَّا يَحْتَاجُونَ إِلَيْهِ فَقَالَ لا.
3. Ali ibn Ibrahim has narrated from Muhammad ibn ‘Isa from Yunus ibn ‘Abd al-Rahman that one of his people asked Abul Hasan (al-Kadhim) , "Is it permissible for people not to seek what (religious knowledge) they need?”. He replied, “No [it's not permissible]."
٣- امام موسی کاظم علیہ اسلام سے کسی نے پوچھا کیا یہ درست ہے کہ انسان کو جس چیز کے معلوم کرنے کی ضرورت ہو اس کے متعلق سوال ترک کر دے ۔ فرمایا نہیں ۔